Muhammad Ejaz Mustafavi

اردو اشعار

محمدﷺ کی غلامی دین حق کی شرط اول ہے

اسی مین ہو اگر خامی تو سب ک نا مکمل یے


وہ دانا ےٰ سبل ختم الرسل مولاے کل جس نے

غبار ے راہ کوبغشا فروغ وادے سینا


یارب دل مسلم کو وہ زند ہ تمنا دے

جو قلب کو گرما دے اور روح کو ترپا دے


اے وطن تو پکارا تو لہو کو اتا

تیرے بیٹے تیرے جانباز جلے اتے ییں


مٹادو اپنی ھستی کو اگر کش مرتبہ شاھو

کہ دانہ خاک میں مل کے گل گلزار بنتےہیں