اعداد و روحانی مراکب
دوسرا صفحه
26
یه
ان تباهیوں کی نشاندهی کرتا هے جو دوسروں کے ساتھ شراکت اور میل ملاقات بڑھانے سے
جنم لیتی هے۔ سٹے بازی و شراکت کے کاموں سے بربادی آتی هے۔ مختلف کاموں کے ذریعے
تباهی آنے کا امکان هوتا هے۔
27
ایک
اچھا و مبارک عدد هے۔ اس سے بالادستی قوت و اقتدار کا اظھار هوتا هے۔ تخلیقی ذهانت
سے کامیابی دلوانے کا عدد هے۔ اس کے حاملین کو اپنے منصوبوں و تخلیقات پر ضرور عمل
کرنا چاهۓ که کامیابی ان کے قدم چومے۔
28
تضاد
و تردید سے لبریز اس عدد کے تحت وعدوں و ذمه داریوں کا اظهار هوتا هے۔ حاملین کے لیے
لازم هے که مستقبل کے منصوبوں کے لۓ جدوجهد کرتے وقت ذرا عقل استعمال کیا کریں کیونکه
ناکامیاں سامنے هی موجود هوں گی۔
29
غیر
یقینی کیفیات، دھوکے و دغابازی اس عدد کی نمایاں خصوصیات هیں، غیر متوقع نتاءج
جھگڑے فساد وغیره اس عدد والوں کو وقتاً فوقتاً پیش آتے رهتے هیں۔ اس کے ساتھ ساتھ
نالائق و بے اعتماد دوستوں کی وجه سے دھوکے کھانے و رنج اٹھانے پڑتےهیں۔
30
یه
ذهنی برتری و اوجچ خیالی کا عدد هے۔ لیکن اس کا دارومدار ذهنی رجحان و منصوبه بندی
پر هوتا هے۔ اس کے حاملین اپنی تمام ذهنی صلاحیتوں کو ایک نقطے پر مرکوز کرسکتے هیں۔
31
یه
بھی ذهنی برتری کا عدد هے۔ اسکی خصوصیات بھی عدد 30
سے ملتی جلتی هیں۔لیکن اسکے حاملین اپنے آپ میں مگن تنها پسند هوتے هیں۔
32
یه
عدد بھی جادوئ اثر رکھنے والا سمجھا جاتا هے۔ اس عدد کا تعلق عام طور پر ملکوں یا
قوموں کے ساتھ هوتا هے۔ اگر اس کا حامل اپنے نظریات و قوت فیصله پر بھروسه کرے، تو
یه عدد اس کے لۓ خوش قسمت ثابت هوتا هے۔
33
قوت
و اثر آفرینی کا هے۔ اسکی تفسیر 24 کے عدد
سے ملتی هے۔ دونوں میں هم آهنگی پائ جاتی هے۔
34
وهی
تفسیر هے جو 25 کی هے۔ چنانچه آپ 25 کے عدد کی تفسیر دیکھر کر اس کی خصوصیات کا
اندازه لگالیں۔
35
وهی
خصوصیات هیں جو 26 کی هیں۔
36
اس
کا رشته 27 سے ملتا هے۔
37
ایک
نمایاں طاقت رکھتا هے۔ اس کی ذاتی طور پر مختلف و جداگانه خصوصیات هیں۔ یه خوش
قسمتی و بهتر دوستی کا مظهر هے۔ اس کے مخالف جنس کے ساتھ تعلقات استوار کرنے کی
خصوصیات بھی کافی تیز هوتی هیں۔
38
یه 29 کا هم آهنگ هے۔
39
یه 30 کا متعلقه هے۔
40
یه 31 کا هم آهنگ هے۔
41
یه 32 کا ساتھی هے۔
42
یه 24 کا هم جنس هے۔
43
یه
بدقسمتی کا هے، اسے جدوجهد بغاوت انقلاب جھگڑا و ناکامی کا عدد سمجھیں۔
44
اس
کو 26 کا هم جنس کهتے هیں۔
45
یه 27 کا هم جنس هے۔
46
یه 37 کا
هم جنس هے۔
47
یه 29 کا هم جنس هے۔
48
یه 30 کا همجنس هے۔
49
یه 31 کا هم جنس هے۔
50
یه 32 کا ساتھی هے۔
51
یه
اپنی ذات میں بے حد طاقتور هے۔ جنگجو قسم کی طبیعت کا مظهر هے۔ اس کے حاملین نے
اگر کوئ معاملات شروع کررکھے هیں، تو ان میں اچانک بهت سی ترقی هوسکتی هے۔
52
یه 43 سے ملتی جلتا هے۔
|
اب تک 52 اعداد بتاۓ جاچکے هیں گویا سال کے
52 هفتوں کا حساب مکمل هوچکا۔ |