| View
previous topic :: View
next topic |
| Author |
Message |
نبیل Guest
|
Posted: Wed Feb 23, 2005
5:46 pm Post subject:
سیریز منسوخ نہیں ہوگی |
|
|
بھارتی کرکٹ بورڈ کے صدرکا
کہنا ہے کہ پاکستان کے ساتھ کرکٹ سیریز کی ٹی وی کوریج کے نشری
حقوق پر تنازعہ کے باوجود یہ سیریز ضرور منعقد ہوگی۔ رنبھیر
سنگھ مہندرا نے کہا ’ہمیں یقین ہے کہ اس مسلے کا کچھ نہ کچھ حل
ضرور نکل آئے گا جیسے ہی عدالت کا فیصلہ آئےگا ہم تیزی کے ساتھ
کام شروع کر دیں گے‘۔ | |
| Back
to top |
|
 |
نبیل Guest
|
Posted: Wed Feb 23, 2005
6:01 pm Post subject:
سیریز منسوخ نہیں ہوگی: مہندرا |
|
|
سیریز منسوخ
نہیں ہوگی: مہندرا زی ٹی وی جس نے 241 ملین
ڈالر کے ٹی وی کے نشری حقوق منسوخ کرنے کے بورڈ کے فیصلے کو
چیلنج کیا ہے اب ایک سمجھوتے کی پیشکش کی ہے۔
انڈین
کرکٹ بورڈ اور زی ٹی وی کے درمیان پچھلے سال ستمبر میں چار برس
کے لئے دو سو اکتالیس ملین پاؤنڈ کا معاہدہ ہوا تھا جسے بعد میں
بورڈ نے منسوخ کردیا تھا اور اب اس سلسلے میں مدراس ہائی کورٹ
میں ایک مقدمہ چل رہا ہے۔
بورڈ کو ایک خط میں اب زی ٹی وی نے یہ
پیشکش کی ہے کہ عدالت کے حتمی فیصلے تک اسے صرف یہ سیریز نشر
کرنے کی اجازت دی جائے یعنی زی ٹی وی یہ سیریز ’ون آف‘ کے طور پر
دکھانا چاہتا ہے۔ | |
| Back
to top |
|
 |
نبیل Guest
|
Posted: Wed Feb 23, 2005
6:04 pm Post subject:
رنبھیر سنگھ مہندرا |
|
|
زی ٹی وی جس نے 241 ملین
ڈالر کے ٹی وی کے نشری حقوق منسوخ کرنے کے بورڈ کے فیصلے کو
چیلنج کیا ہے اب ایک سمجھوتے کی پیشکش کی ہے۔
| Quote: |
| انڈین کرکٹ بورڈ اور زی ٹی وی کے درمیان
پچھلے سال ستمبر میں چار برس کے لئے دو سو اکتالیس ملین
پاؤنڈ کا معاہدہ ہوا تھا جسے بعد میں بورڈ نے منسوخ کردیا
تھا اور اب اس سلسلے میں مدراس ہائی کورٹ میں ایک مقدمہ چل
رہا ہے۔ |
بورڈ کو ایک خط میں اب زی ٹی وی نے یہ
پیشکش کی ہے کہ عدالت کے حتمی فیصلے تک اسے صرف یہ سیریز نشر
کرنے کی اجازت دی جائے یعنی زی ٹی وی یہ سیریز ’ون آف‘ کے طور پر
دکھانا چاہتا ہے۔
زی ٹی وی نے بورڈ کو یہ بھی لکھا ہے کہ
کمپنی کو صرف’ باہمی طور پر طے شدہ‘ پروڈکشن کی قیمت ہی ادا کی
جائے۔ خط میں یہ بھی لکھا ہے کہ ذی ٹی وی اپنی ذمےداری پر ایسا
کر رہا ہے۔ | |
| Back
to top |
|
 |
|
|