|
1998 کی مردم اور گھر شماری کے مطابق ضلع مظفرگڑھ کی کل آبادی 2636 ہزار ہے جس میں سے 1373ہزار مرد اور 1263 ہزار خواتین شامل ہیں۔فی مربع کلومیٹر 320 نفوس رہائش پذیر ہیں۔دیہی اور شہری آبادی کا تناسب بالترتیب 0.87 اور 0.13 ہے۔ |
|||
|
تحصیل وار شہری اور دیہاتی آبادی کی تقسیم درج ذیل ہے۔ |
|||
|
تحصیل وار شہری اور دیہی آبادی کی تقسیم |
|||
|
آبادی 000 میں |
تحصیل کا نام |
||
| کل آبادی | دیہی | شہری | |
| 398 | 369 | 29 | علی پور |
| 447 | 394 | 53 | جتوئی |
| 808 | 688 | 120 | کوٹ ادو |
| 983 | 843 | 140 | مظفرگڑھ |
| 2636 | 2294 | 342 | کل ضلع کی آبادی |