زراعت

خاص فصلیں

گندم ، گنا اور کپاس ضلع میں اگنے والی  خاص فصلین ہیں۔  ان فصلوں کی پیداوارسال 1999۔۔1998 سے 2001۔۔2000 کے عرصے کے دوران درج ذیل ہے۔

خاص فصلوں کی پیداوار

(1998-99 to 2000-2001)

پیداوار ﴿000 میٹرک ٹن﴾

فصلیں

 

2000-2001

1999-2000

1998-99

703.56

732.79

604.53

گندم

680.20

391.90

762.60

گنا

609.45

488.51

442.35

کپاس ﴿000 گانٹھیں

اسکے علاوہ ضلع میں چاول، جوار، باجرہ، مونگ، ماش، مسور، مونگ پھلی،مکئی، اورسرسوں ،سورج مکھی بھی کاشت کی جاتی ہے۔

خاص پھل فروٹ

آم، کجھور، ترشہ پھل امرود ضلع میں اگنے والی  خاص پھل  ہیں۔  ان پھلوں کی پیداوارسال 1999۔۔1998 سے 2001۔۔2000 کے عرصے کے دوران درج ذیل ہے۔

خاص پھلوں  کی پیداوار

(1998-99 to 2000-2001)

پیداوار ﴿000 میٹرک ٹن﴾

پھل / فروٹ

 

2000-2001

1999-2000

1998-99

36056

34339

31950

آم

22955

21798

21798

کجھور

8919

9002

8379

ترشہ پھل

4509

4479

4241

امرود

اسکے علاوہ ضلع میں کجھور، جامن، ناسپاتی، فالسہ اور کیلا بھی کم مقدار میں ضلع میں کاشت کی جاتی ہے۔

خاص سبزیاں

پیاز، گاجر، گوبھی، اور مٹر ضلع میں اگنے والی  خاص سبزیاں ہیں۔  ان سبزیوں کی پیداوارسال 1999۔۔1998 سے 2001۔۔2000 کے عرصے کے دوران درج ذیل ہے۔

خاص سبزیوں کی پیداوار

(1998-99 to 2000-2001)

پیداوار ﴿000 میٹرک ٹن﴾

سبزیاں

 

2000-2001

1999-2000

1998-99

7166

7116

7310

پیاز

1637

1666

1605

گاجر

1493

1530

1456

گوبھی

1069

1064

1077

مٹر

اسکے علاوہ ضلع میں بھنڈی ،چقندر، تماٹر ، آلو، لہسن اور مرچیں  بھی کم مقدار میں  کاشت کی جاتی ہے۔

جنگلات:

ضلع کا 102110  ایکڑ کا علاقہ جنگلات پر مشتمل ہے۔ اسکے علاوہ ضلع میں سڑکوں / ریلوے لائنوں / اور نہروں کے کناروں پر   2352 کلومیٹربھی شجر کاری کی گئی ہے۔۔

ضلع میں اگنے والے درخت  کیکر ، شیشم ، بانس اور منگ پبھلی اہم درخت ہیں۔

مویشی

ضلع میں پائے جانے والے کل جانور درج ذیل ہیں:

ضلع میں پائے جانے والے مویشی۔

آبادی﴿ 000 میں﴾

جانور

700

مویشی

600

بھینسیں

392

بھیڑیں

337

بکریاں

Hosted by www.Geocities.ws

1