افرادی قوت

 

1998 کی مردم شماری کے مطابق ضلع میں دستیاب افرادی قوت (پندرہ سال کی عمر سے زیادہ کام کرنے والے اور کام کے متلاشی )افراد کی تعداد 519000 تھی۔ جبکہ ۔ضلع میں کمرشل اور ووکیشنل تعلیم دینے والے اداروں کی تعداد 9 ہے جن میں سے 7 لڑکوں اور 2 لڑکیوں کے لیے۔جو کہ بہت سے شعبہ جات مشلاً مشینری، بجلی، آٹو انجینیرنگ، ویلڈنگ، لکڑی کا کام اور تجارت کی تعلیم دیتے ہیں۔ جبکہ خواتین کے ووکیشنل سکولوں اور کالجوں میں ہاتھ کی سلائی مشین، کشیدہ کاری کا کام، ٹانکے لگانا، اور بنائی کی تعلیم دی جاتی ہے۔ سال میں تقریباً 1095 ہنرمند / فن کار / اور کاریگر کام سیکھتے ہیں۔

شہر کے کاروباری اور دستکاری / تیکنیکی تعلیمی مراکز

فی سیششن اوسطً طلباء کی تعداد نصاب کی مدت دستیاب نصاب تعلیمی مرکز کا نام نمبر شمار
برائے حضرات
208 دو سال ڈی۔۔ کام گورنمنٹ کمرشل ٹریننگ انسٹیٹوٹ، مظفرگڑھ 1
78 دو سال ڈی۔۔ کام گورنمنٹ کمرشل ٹریننگ انسٹیٹوٹ، علی پور 2
70 دو سال ڈی۔۔ کام گورنمنٹ کمرشل ٹریننگ انسٹیٹوٹ، کوٹ ادو 3
83 ایک سال ٹریڈ سرٹیفیکیٹ گورنمنٹ ٹیکنیکل ٹریننگ انسٹیٹوٹ، مظفرگڑھ 4
20 چار سے چھ ماہ سرٹیفیکیٹ دیہی مزدور ٹرینینگ سنٹر / وی ٹی سی، کوٹ ادو 5
18 چار سے چھ ماہ سرٹیفیکیٹ دیہی مزدور ٹرینینگ سنٹر، علی پور، شہر سلطان 6
40 ایک سال وڈ  ورکس وڈ ورکنگ سروسز سنٹر، کوٹ ادو 7
برائے خواتین
728 ایک سال کڑھائی، سلائی اور کشیدہ کاری گورنمنٹ ووکیشنل انسٹیٹوٹ برائے خواتین، مظفرگڑھ 1
50 ایک سال کڑھائی، سلائی اور کشیدہ کاری گورنمنٹ ووکیشنل انسٹیٹوٹ برائے خواتین، علی پور 2

 

Hosted by www.Geocities.ws

1