|
سڑکیں |
|
ضلع میں کل 1084 کلومیٹرپختہ سڑکیں ہیں۔ ضلع مظفرگڑھ سڑکوں کے ذریعے ملتان، راجن پور، ڈہرہ غازی خان اور رحیم یار خان کے اضلاع سے ملا ہوا ہے۔ |
|
ریلوے |
| ضلع مظفرگڑھ ریلوے لائنوں کے ذریعے ملتان اور ڈیرہ غازی خان کے اضلاع سے جڑا ہوا ہے۔ |
| زیر زمین پانی کی دستیابی |
| ضلع مظفرگڑھ میں زیر زمین پانی کے ذرائع وافر مقدار میں ہے۔ پورے ضلع میں زیر زمین پانی میٹھا ہے۔ سوائے چوک سرور شہید اور رنگ پور کی درمیانی بیلٹ کے جہاں زیر زمین پانی کھارا ہے۔ |
| ذرائع نکاس |
| ضلع میں طکاسی آب کے لیے دو نالے ہیں۔ جبکہ مزید ایک کی ضرورت ہے۔ |
| بجلی |
| ضلع مظفرگڑھ میں 66 کے۔وی سے لیکر132 کے۔وی کے گیارہ گرڈ اسٹیشن ہیں۔ |
| قدرتی گیس |
| مظفرگڑھ شہر، کوٹ ادو اور خان گڑھ میں قدرتی گیس دستیاب ہے۔ |
| ٹیلی فون |
|
پچاس سے لیکر چار ہزار لائنوں کی27عددفون ایکسچینج اور اسکے علاوہ ملک کی تمام موبائل فون سروس کی سہولت بھی موجود ہے۔ |
|
سماجی سہولیات |
||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
|
سماجی سہولیات ﴿عوامی شعبے﴾ میں جو کہ ضلع میں دستیاب ہیں انکی تفصیل تحصیل وار درج ذیل ہے۔ |
||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
|