روایتی دستکاریاں

 

لکڑی کی ٹوکریاں، کھجور کے پتوں سے ہاتھ کے پنکھے،چارپائیوں کے بان وغیرہ بناناضلع کی روائتی دستکاریاں ہیں۔ کنڈر (kunder) کی گھاس سے جو کہ یہاں قدرتی طور پر اُگتی ہے، سے ٹوکریاں اور چٹائیاں بھی بنائی جاتی ہیں۔یہ دستکاریاں گاﺅں میں رہنے والی عورتیں اور بچے مل کر بناتے ہیں اور شہروں میں بیچتے ہیں۔ تین ہزار سے زیادہ افراد اس پیشے سے منسلک ہیں۔

Hosted by www.Geocities.ws

1