ضلع کی آب و ہوا سردیوں میں سرد اور گرمیوں میں سخت گرم ہوتی ہے۔اس کا اکثر حصہ ریت کے ٹیلوں اور بنجر زمین پر مشتمل ہے۔تحصیل علی پورکا اکثر اور مظفرگڑھ کا کچھ حصہ ہر سال سیلاب کی زد میں بھی رہتا ہے۔