Home
Home
Articles News Shuhada editorial
  MQM     Forum     Facts     Overseas    

Dec 12, 2004

١٢دسمبر ٢٠٠٤

لياقت آباد کے رہائشی مہاجر قومی موومنٹ کے کارکن زبير عرف نانا کی لاش رفاح عام سوسائٹی ميں انکی ٹيکسی ميں پائی گئی۔ مقتول شہيد ايم کيو ايم کے خلاف آپريشن شروع ہونے کے بعد سرجانی ٹاؤن ميں منتقل ہو گيا تھا بعد ازاں اس نے کھوکرا پار ايف ساؤتھ ميں رہائش اختيار کرلی تھی ۔ تنخواہ کم ہونے کے باعث ٹيکسی چلاتاتا تھا۔ جمعہ کی شام ايک مسافر انکو نئی کراچی چلنے کو کہا اور اسکے بعد وہ لا پتہ ہو گيا بعد ازاں مقتول کی لاش رفاح عام سوسائٹی ميں انکی ٹيکسی ميں پائی گئی۔مقتول کی عمر ٢٨ سال تھی اور انہونے سوگواروں ميں بيوہ اور ٤ بچے چھوڑيں ہيں انکی سب سے چھوٹی بيٹی ١٠ ماہ کی ہے۔


Mohajir Qaumi Movement
Copy rights 2003-2006 All rights reserved
Hosted by www.Geocities.ws

1