Home
Home
Articles News Shuhada editorial
  MQM     Forum     Facts     Overseas    

1993

تاريخ: ١٩٩٤

ملير کراچی مہاجر قومي موومنٹ ملير سيکٹر کميٹی کے رکن عُزير بھائی کو قاتل ٹولے نے اغوا کرنے کی کوشش کی اور مزاحمت پر گولياں مارکر شہيد کرديا۔ وہ مہاجر قومی موومنٹ کے ابتدائی کارکنوں ميں سے تھے اور کافی دلير مہاجر مشہور تھے جنہونے مہاجر مفاد کے خاطر کبھی بھی اپنی جان کی پرواہ نہيں کی۔۔


Mohajir Qaumi Movement
Copy rights 2003-2006 All rights reserved
Hosted by www.Geocities.ws

1