Home
Home
Articles News Shuhada editorial
  MQM     Forum     Facts     Overseas    

Jul 11, 1998

اتوار ١١ جولائی ١٩٩٨

حيدرآباد۔۔۔ مہاجر قومی موومنٹ کے حيدرآباد زون کے کارکن شاہد عرف بھورا کو متحدہ قاتل موومنٹ کے دہشت گردوں نے پھليلی کے علاقے مسلم ٹاؤن ميں اندھا دھند فائرنگ کرکے شہيد کرديا اور مقصود کو شديد زخمی کرديا ۔ شہيد شاہد بھورا کے بھائی نے بتايا ہے کہ متحدہ کے ٤ نقاب پوش مسلح دہشت گردوں نے فائرنگ کردی جس سے شاہد موقع پر ہی ہلاک ہوگئے جبکہ مقصود شديد زخمی ہو گئے۔


Mohajir Qaumi Movement
Copy rights 2003-2006 All rights reserved
Hosted by www.Geocities.ws

1