Home
Home
Articles News Shuhada editorial
  MQM     Forum     Facts     Overseas    

2004

تاريخ: ٢٠٠٤

جس وقت آفاق بھائی شمالی امريکہ سے پاکستان واپس آئے تھے تو اس وقت سمير احمد بھی انکے ساتھ وطن لوٹ آئے تھے۔ اسکے بعد وہ واپس امريکہ آگئے تھے ليکن ١٩٩٧ ميں وہ دوبارہ مستقل سکونت اختيار کرنے پاکستان چلے گئے تھے۔ ٢٠٠٤ ميں انکو مہاجر تحريک کے لئے کام کرنے کی وجہ سے موت کے گھاٹ اتار ديا گيا ۔


Mohajir Qaumi Movement
Copy rights 2003-2006 All rights reserved
Hosted by www.Geocities.ws

1