Home
Home
Articles News Shuhada editorial
  MQM     Forum     Facts     Overseas    

1994

تاريخ: ١٩٩٤

کراچی مہاجر قومی موومنٹ کے کورنگي سيکٹر کے جوائنٹ انچارج صفدر آغا کو دہشت گردوں نے ٧ گولياں مارکر شديد زخمي کرديا ۔ انہيں فوری طور پر جناح ہسپتال پہنچايا گيا۔ جہاں وہ ٧ گھنٹوں تک موت سے لڑتے رہنے کے بعد شہيد ہوگئے۔ جس وقت متحدہ کے دہشت گردوں نے ان پر فائرنگ کی اس وقت شہيد اپنے گھر سے ايم کيو ايم کے مرکز بيت الحمزہ اپنی موٹر سائکل پر جا رہے۔


Mohajir Qaumi Movement
Copy rights 2003-2006 All rights reserved
Hosted by www.Geocities.ws

1