Home
Home
Articles News Shuhada editorial
  MQM     Forum     Facts     Overseas    

Apr 01, 1991

يکم اپريل ١٩٩١۔۔نیو کراچی۔۔ مہاجر قومي موومنٹ کے کارکن سعيد بھائي کو الطاف گروپ نے شہيد کروا کر "قائد کا جو غدار ہے وہ موت کا حقدار ہے " کے نعرے پر عمل کرنا شروع کرديا ۔ اور مہاجر مفاد کی جاطر پاليسيوں پر اختلاف کرنے والوں کو غدار قرار ديکر موت کے گھاٹ اتارنے کا سلسلہ شروع کرديا ہے۔ سعيد بھائي کا جرم صرف اتنا تھا کہ انہونے بھري ميٹنگ ميں قاتلوں کے استاد الطاف حسين سے يہ سوال کرديا کہ آفاق بھائي اور عامر بھائي کے امريکہ جانے کے بعد ان کي کردار کشي کي مہم کيوں چلائي جارہي ہے دوسرے ہي دن يعنی يکم اپريل ١٩٩١ انہيں شہيد کرديا گيا-۔ سعيد بھائی کی شہادت سے متحدہ قاتل ٹولے نے الطاف سے اختلاف کرنے والے مہاجر کارکنوں کو قتل کرنے کا سلسلہ شروع کرديا تھا اور اس واقع کے چند ہی گھنٹوں بعد لائنز ايريا کے مراد بھائی اور کامران بھائی کو بھی شہيد کرديا گيا تھا۔


Mohajir Qaumi Movement
Copy rights 2003-2006 All rights reserved
Hosted by www.Geocities.ws

1