Home
Home
Articles News Shuhada editorial
  MQM     Forum     Facts     Overseas    



کراچی۔۔مہاجر قومی موومنٹ کے کارکن ريحان ترين کوالطاف گروپ کے دہشت گردوں نے اس وقت شہيد کرديا جب وہ اپنی ٣ سالہ بيٹی کے ساھ گھر کے باہر بيٹھے ہوئے تھے۔ شہيد ريحان ترين ايک وقت ميں الطاف حسين کے باڈی گارڈ اور اس وقت انکی تنظيم کے ٹرانسپورٹ انچارج بھی رہے تھے۔ ليکن الطاف حسين کے مہاجر نظريے سے انحراف کے بعد وہ مہاجر قومی موومنٹ ميں شامل ہوگئے۔


Mohajir Qaumi Movement
Copy rights 2003-2006 All rights reserved
Hosted by www.Geocities.ws

1