|
Jun 20, 1991
ايف بي ايريا سيکڑر انچارج رفيق قريشی
تاريخ: ٢٠ جون ١٩٩١
رفيق قريشی
مہاجر قومی موومنٹ کے فيڈرل بي ايريا کے سيکٹر انچارج رفيق قريشی کو متحدہ کے دہشت گردوں نے گوليوں کا نشانہ بناکر شہيد کرديا۔انہيں جب آفاق بھائی اور عامر بھائی کے پاکستان واپس آنے کی خبر ملی تو وہ انسے ملنے لانڈھی آتے ہوئے الطاف کے قاتل ٹولے کے ہاتھ لگ گئے، جہاں سے انہيں قاتل ٹولا يونٹ نمبر ٨٥ ميں واقع شادی ہال ميں لے گياجسے يہ لوگ ٹارچر سيل کے طور پر استعمال کرتے تھے ۔ ذرايع کے مطابق رفيق بھائی نے اپنی شناخت نہيں کروائی تھی ليکن وہاں پر موجود ايک کونسلر جسکا نام جلال تھا نے انکو پہچان ليا جسکے بعد انپر بہيمانہ تشدد کرکے گولی مارکر شہيد کرديا گيا۔
|