Home
Home
Articles News Shuhada editorial
  MQM     Forum     Facts     Overseas    

Mar 03, 2006

تاريخ: ٣ مارچ ٢٠٠٦

کراچی۔۔ کھوکرا پار ميں مہاجر قومی موومنٹ کے کارکن نعيم عرف نعيمو کو دہشت گردوں نے شہيد کرديا۔ يہ واقعہ مدينہ کالونی کھوکرا پار ميں اس وقت پيش آيا جب نعيم احمد اپنے اہل خانہ سے ملاقات کی غرض سے اپنے گھر واقع ملير گئے تھے ، کو متحدہ دہشت گردوں نے اہل محلہ اور اہل خانہ کے سامنے اغوأ کرليا اور چند گھنٹوں بعد قتل کرکے لاش جھنڈا چوک پر پھينک دی۔۔


Mohajir Qaumi Movement
Copy rights 2003-2006 All rights reserved
Hosted by www.Geocities.ws

1