Home
Home
Articles News Shuhada editorial
  MQM     Forum     Facts     Overseas    

Feb 25, 2004

لياقت آباد کے محمد جميل کو شہيد کرديا گيا

تاريخ: ٢٥ فروری ٢٠٠٤

مجاہد شکور

مہاجر قومی موومنٹ کے کارکن اور ملير کے رہائشی مجاہد شکور کے دہشت گردوں نے شہيد کرديا۔ مہاجر قومی موومنٹ کے چيئرمين آفاق بھائی نے مجاہد شکور کے قتل کی شديد مذمت کی ہے اور لواحقين سے دلی تعزيت کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی ہے کہ اللہ تعالی مرحوم کی مغفرت کرے اور لواحقين کو صبر عطا فرمائے۔ امين۔


Mohajir Qaumi Movement
Copy rights 2003-2006 All rights reserved
Hosted by www.Geocities.ws

1