Home
Home
Articles News Shuhada editorial
  MQM     Forum     Facts     Overseas    

Nov 18, 2002

١٨ نومبر٢٠٠٢۔۔۔مہاجر قومی موومنٹ کے کارکن محسن مشتاق کوضلع وسطی ميں سرکاری طور پر نامعلوم دہشت گردوں نے اغوا کے بعد گولياں مارکر شہيد کرديا۔ پرانا گوليمارکے رہائشی محسن مشتاق انتہائی زخمی حالت ميں سر سيد گرلزکالج کے قريب لوگوں نے ديکھا تو پولس کو اطلاع کردی۔ پولس نے موقع پر پہنچ کر اسے ہسپتال پہنچايا ليکن وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے ہلاک ہوگئے۔ انہونے نے پولس کو بتايا کہ انہيں متحدہ قومی موومنٹ کے کارکنان نے اغوا کيا تھا بعد ازاں گولياں مارديں۔پولس نےقاتل دہشت گردوں کے راز ميں رکھکر ايف خاموشی اختيار کرلی ہے۔


Mohajir Qaumi Movement
Copy rights 2003-2006 All rights reserved
Hosted by www.Geocities.ws

1