|
|
||
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
| MQM Forum Facts Overseas |
|---|
|
|
|
|
|
May 21, 1997
تاريخ: ٢١ مئی ١٩٩٧ کراچي۔۔الفلاح کے علاقے پپلز ٹاؤن کی ايک گلي سے مہاجر قومی موومنت کے کارکن محمد اقبال کی ہاتھ پاؤں بندھی لاش ملی۔ لاش کو بعد ازاں پولس نے جے پي ايم سي منتقل کرديا جہاں ڈاکٹروں نے معائنے کے بعد بتايا کہ لاش پر گولی دو گوليوں کے زخموں کے نشانات کے ساتھ ساتھ بے پناہ تشدد کے نشانات ہيں۔ محمد اقبال ايک پرئويٹ کمپني ميں سيلز مين تھا جسے کچھ نامعلوم افراد اغوا کرکے لے گئے تھے۔ |
|
|
|
|
|
Mohajir Qaumi Movement
Copy rights 2003-2006 All rights reserved |