Home
Home
Articles News Shuhada editorial
  MQM     Forum     Facts     Overseas    

Feb 27, 2006

تاريخ: ٢٧ فروری ٢٠٠٦


شاہ فيصل کالونی نمبر ٣ پپلز ٹاؤن کے رہائشی مہاجر قومی موومنٹ کے کارکن مجيد شاہ عرف ککو کو شہيد کرديا گيا۔ اسکی لاش پوسٹ مارٹم کے لئے جناح اسپتال لائی گئی۔ شہيد کو موٹر سائکل سواروں نے فائرنگ کرکے ہلاک کيا۔ مقتول کی عمر ٣٠ سال تھی۔


Mohajir Qaumi Movement
Copy rights 2003-2006 All rights reserved
Hosted by www.Geocities.ws

1