|
|
||
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
| MQM Forum Facts Overseas |
|---|
|
|
|
|
|
Jan 28, 2006
تاريخ: ٢٨ جنوری ٢٠٠٦ لائنز ايريا سيکٹر کے يونٹ نمبر ١٩٢ کے کارکن اور تنظيم کے سينيئر ساتھی فرہاد بھائی کو پولس کی موجود گی ميں دہشت گردوں نے دہشت گردی کا نشانہ بناکر شہيد کرديا۔ دريں اثنا ٔ شريف خان نے فرہاد بھائی کے قتل کی شديد مذمت کی ہے اور کہا ہے کہ ہمارے ساتھيوں کو دہشت گردی کا نشانہ بنانے والے اپنے انجام کو نہ بھوليں۔ |
|
|
|
|
|
Mohajir Qaumi Movement
Copy rights 2003-2006 All rights reserved |