Home
Home
Articles News Shuhada editorial
  MQM     Forum     Facts     Overseas    

Nov 26, 2005

تاريخ: ٢٦نومبر ٢٠٠٥

بہادر علی

بروز اتوار کراچی۔۔ مہاجر قومی موومنٹ کے لانڈھی کے يونٹ ٨٥ کے انچارج دلاور کے بڑے بھائی بہادر علی کو موٹر سائکل سوار مسلح لانڈھی سيکٹر ١ کے پاس قائد آباد پولس تھانے کی حدود ميں دہشت گردوں نے شہيد کرديا ہے ۔ مہاجر قومی موومنٹ کی سينٹرل ايگزيکيوٹو کميٹی نے دہشت گردوں کے ہاتھوں بہادر علی کے قتل کی شديد مذمت کی کے اور کميٹی نے کہا ہے کہ وہ دلاور کے اسکے اہل خانہ سے تعزيت کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس مشکل گھڑی ميں پوری مہاجر قوم آپ کے ساتھ ہے اور اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنی جوار رحمت ميں جگہ عطا فرمائے۔۔


Mohajir Qaumi Movement
Copy rights 2003-2006 All rights reserved
Hosted by www.Geocities.ws

1