تعويزات و عمليات
وه الفاظ کلمات حروف يا اعداد جو تعويزات کے خانوں ميں رکهے جاتے ہيں ان کا تعلق باطنى طور پر موکلات جنات يا ديگر ناديدہ قسم کى دوسرى مخفى قوتوں سے ہوتا ہے يہ قوتيں ان اعداد و حروف کے زير اثر هوتى ہيں۔ انہى کى وجہ سے تعويزات کے اچهے يا برے اثرات ظاہر ہوتے ہيں۔
ایسے لوگوں کے لیے آخرت میں کوئ سکون نهیں هوتا، جو لوگ یه کام کرتے هیں ان کے لیے سخت عذاب هے۔ ان کا انجام دنیا اور آخرت دونوں میں بهت بھیانک هوتا هے۔
ان لوگوں میں خوف خدا نام کی کوئ چیز نهیں هوتی جو یه کام کرتے اور کرواتے هیں