اعداد معلوم کرنے کا طریقه



اعداد معلوم کرنے کا طریقه


کسی شخص کے نام کے اعداد نکالنے کے لیے وه نام لیں جو سب سے زیاده متعمل ھو، خواه وه نام کوئ خاندانی ھو یا ذاتی۔ اگر ان کے ذاتی نام کے بجاۓ خاندانی نام سے زیاده پکارا جاتا ھے تو ذاتی نام کے بجاۓ خاندانی نام هی سے نمبر نکالے جائیں گے۔

مثلاً سر آسٹن چمبرلین کو آسٹن چمبرلین کے نام سے زیاده پکارا جاتا رھا ھے۔ آئیں اسکے اعداد پر غور کریں۔

AUSTEN CHAMBERLAIN
1 6 3 4 5 5
+= 24 مرکب
(2+4 = 6) مفرد
3 5 1 4 2 5 1 3 1 1 5
+= 32مرکب
(3+2 = 5) مفرد


مفرد اور مرکب حالتوں میں دونوں اعداد پر جوش قسمت کے مظھر ھیں۔ اس سائٹ کے تخلیقار کاشف یعنی میرے کے نام کے اعداد 2 اور 7 ھیں انھیں ضرور پڑھیں۔


خصوصیات

واپس جائیں

Hosted by www.Geocities.ws

1