نو کا عدد




1   2   3   4   5   6   7   8   9  

اعداد

نو کا عدد

خصوصیات دوستی
عدد کے حامل
رنگ پتھر مبارک دن و تاریخ دیگر تاریخ پیدائش تاریخ پیدائش
کسی بھی ماه کی
یه عدد بھت اھمیت رکھتا ھے۔ جس سے بھی ضرب دیں وجود قائم رکھتا ھے۔ مثلاً

1) 9x2 = 18 , 1+8 = 9.
2) 9x3 = 27 , 2+7 = 9.


یه افراد جنگجوانه کردار ادا کرتے ھیں۔ اپنی مرضی کے مالک، خود مختار، فوراً طیش میں آنے کی وجه سے خطرات پیدا کرلیتے ھیں۔ اپنے معاملات میں دوسروں کی مداخلت برداشت نھیں کرتے۔ اپنے کام کو اپنے ھاتھوں سے تباه کر لیتے ھیں۔ یه عدد بڑا مبارک ھے، اسکے زیر اثر افراد خوش نصیب ھوتے ھیں۔ بشرطیکه خامیوں پر قابو پائیں، اکثر جذباتی ھوتے ھیں اوراخلاقی لحاظ سے کمزور۔
رنگ
پتھر
تاریخ

خصوصاً 18 اپریل تا 27 اپریل

دن

واپس جائیں

مین پیج
Hosted by www.Geocities.ws

1