| 1 2 3 4 5 6 7 8 9 | اعداد |
| خصوصیات | دوستی عدد کے حامل |
رنگ پتھر | مبارک دن و تاریخ | دیگر تاریخ پیدائش | تاریخ پیدائش
کسی بھی ماه کی |
| عام زندگی میں انھیں غلط سمجھا جاتا ھے جو راۓ قائم کی جاتی ھے وه غلط ھوتی ھے، اکثر لوگ انکے بارے میں شکوک و شبھات رکھتے ھیں۔ مایوس اور پرحسرت زندگی گزارتے ھیں، دوسروں کے ھاتھوں میں کھلونا بن جاتے ھیں۔ انھیں بلند مقام کسی بڑی قربانی کے بعد حاصل ھوتا ھے، یه لوگ بھلائیاں کرتے ھیں اسکے بدلے میں انھیں کچھ نھیں ملتا۔ عظیم الشان کامیابیوں یا ناکامیوں کا سامنا کرنا پڑتا ھے۔ |
رنگ
پتھر |
تاریخ
دن |