Javascript Menu by Deluxe-Menu.com



>

ہندسوں ميں مستقبل کا حال


اب عدوں کا حل ہے علم اﻻعداد يعنى نمبريالوجى بهى ايک قديم علم ہے جس کى تاريخ صديوں پرانى ہے۔ ہر عدد اپنے اندر ايک طاقت ايک رنگ رکهتا ہے، جو انسانى زندگى پر هر وقت اثر انداز ہوتا ہے۔

  1. مقصديت عمليات اور خواہش امنگ کا عدد ہے
  2. منفى اور مثبت طاقتوں ميں توازن کا عدد ہے
  3. صلاحيتوں کا عدد ہے
  4. قوت برداشت اور استقاميت کا عدد ہے
  5. يه عدد حواس خمسہ هے، بنى نوع انسان کا اظہار کرتا ہے، اور جذباتى عدد سمجها جاتا ہے
  6. بهروسہ اعتماد اور تعاون کا عدد ہے
  7. يہ عدد وقت کى گردش قانون پر حکمران ہے
  8. يہ تکميل کا عدد ہے جو وقت اور خلا دوران اور فاصلہ زمانہ زوال اور انحطاط کے ساته مدت سے منسلک ہے۔

  9. گرجى تواناﺋى جنگجو جنگ فساد کے عناصر اور اظہار کا عدد ہے۔ جهگڑے فساد حادثات آگ اور دهماکے وغيره بهى اس عدد سے منسوب ہيں۔



اس کے علاوہ محض علوم کا تصور بهى تمام دنيا ميں موجود ہے اور ان علوم کا تعلق براه راست نظر سے مخفى رہنے والى مخلوق يعنى جنات ملاﺋکہ ارواح همزاد ديو پرى چڑيل ڈاﺋن اور بهوت پريت ہے۔ يہ طاقتيں نظر نہيں آتيں ان کا ذکر عام الہامى کتابوں ميں موجود ہے۔



کیرو کے نمبرز دس تا باون
يہ صفحہ پرنٹ کريں
واپس جائیں
مین پیج
Hosted by www.Geocities.ws

1